برکھا پہنے عورت کا بالی ووڈ کے گانے پر توہین آمیز ڈانس

جمعہ 22 ستمبر 2017 17:23

برکھا پہنے عورت کا بالی ووڈ کے گانے پر توہین آمیز ڈانس
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22ستمبر2017ء ):منگلورو کے شاپنگ مال میں عورت کا برکھا پہن کر بالی ووڈ کے گانے پر توہین آمیز ڈانس اسلام کے منافعی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عورت نے برکھا پہنا ہوا تھا اس نے ساپنگ مال سٹیج پر ’ نی تینوں کالا چشما ’ گانے پر عوام کے سامنے ڈانس کیا جس نے اسلامی لباس کی توہین کی ۔ عورت کے برکھا پہن کر ڈانس کرنے پر تمام مذہبی جماعتوں کی طرف سے مذمت کی جا رہی ہے تاہم عورت کو شناخت نہیں کیا جا سکا ۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں