پرویزمشرف کی کمرمیں تکلیف ہے لیکن وہاں باہرڈسکو ہو رہی ہے،آصف زرداری
پرویز مشرف اتنا بہاد رہے توعدالت میں آجائے،مرتضیٰ بھٹوکے قتل کے بعد محترمہ اور مجھ پرالزام لگایا گیا،خیبرپختونخواہ میں ایک پل کے علاوہ کہیں ترقی نظرنہیں آتی،ن لیگ حکومت کرسکتی ہے نہ سنبھال سکتی ہے،ڈارپاکستان کوزخمی چھوڑکرفرارہوگئے۔ کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 ستمبر 2017 17:19
(جاری ہے)
اب چارسال بعدخواجہ آصف کووزیرخارجہ بنایااب کیاہوگا؟انہوں نے پاکستان کاکیس کمزورکیاہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھارتی لابی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ان کے کاروبارذہن ملے ہوئے ہیں۔جبکہ میں اپنے دورمیں چین کے زورسے معیشت کومضبوط کرناچاہتاتھا۔اقتصادی ترقی کرے ٹیکس لیاجاتاتوآگے بڑھتے ۔تمام مسائل اقتصادی ترقی سے ممکن ہیں۔انہوں نے کہا کہ سڑک پراٹھنے والاقرضہ کون اداکرے گا؟خیبرپختونخواہ میں ایک پل کے علاوہ کہیں ترقی نظرنہیں آتی۔انہوں نے کہا کہ مرتضیٰ بھٹوکے قتل کے بعد مجھ پراور محترمہ پرالزام لگایاگیا۔ماضی کی سیاست اس طرح کے الزامات سے بھری پڑی ہے۔کمرمیں تکلیف ہے لیکن وہاں باہر ڈسکوہورہی ہے۔پرویز مشرف اتنابہادرہے توعدالت میں آجائے۔انہوں نے کہا کہ پہلے بھی این آراوالیکشن قبول کیا۔سب کوملکرالیکشن لڑناچاہیے۔مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کیسے اکٹھے ہوسکتے ہیں؟متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.