سوئی نادرن گیس پائپ لائن نے 120غیر قانونی سوسائیٹیوں کو گیس کنکشن دینے پر پابندی عائد کردی

جمعہ 22 ستمبر 2017 17:37

سوئی نادرن گیس پائپ لائن نے 120غیر قانونی سوسائیٹیوں کو گیس کنکشن دینے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) سوئی نادرن گیس پائپ لائن نے 120غیر قانونی سوسائیٹیوں کو گیس کنکشن دینے پر پابندی عائد کردی ۔

(جاری ہے)

ایل ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی قرار دی گئی سوسائیٹیوں پر پابندی عائد کی جن میں عبداللہ گارڈن جی ٹی روڈ ، ایڈن ولاز کینال روڈ ، آفتاب گارڈن ، آفتاب ہومز کینال بینک روڈ ،احمد گارڈن کینال ویو روڈ ، ایئر ایونیو کماہاں روڈ، الجنت ہومز کاہنہ نو ، الحمد گارڈن مناواں ، الغنی گارڈن فیز ون اور فیز ٹو جی ٹی روڈ ، الحفیظ گارڈن فیز ٹو ، الحمد ویلاز جی ٹی روڈ ، الحسن گارڈن فیروز پور روڈ اورجی ٹی روڈ ، علی ٹائون جی ٹی روڈ ، الجنت گارڈن ، الجنت ہومز ، الجنت ہائوسنگ سکیم ہربنس پورہ ، المنصور فارمز ہائوسنگ سکیم بیدیاںروڈ ، الرحیم گارڈن فیز4جی ٹی روڈ ،الرحمت ٹریڈ سنٹر کوٹ لکھپت ،الودود گارڈن رنگ روڈ ، عما ن پارک کاہنہ ، عاقل گارڈن مانگا منڈی ، آرچ فارم ہائوسنگ سکیم بیدیاں روڈ ، عطاء ٹائون جی ٹی روڈ ، بابر اینڈ ظہیر ویلاز ، بسرایاہائوسنگ سکیم فیروز پورروڈ ،کینال فورٹس ٹو ، کینال ویو ہائوسنگ سکیم کاہنہ ، چودھری فارمز برکی روڈ ،چنار باغ ہائوسنگ سکیم رائے ونڈ ، کو آپریٹو انجینئرز ٹائون باگڑیاں ،ڈریم میڈوز برکی روڈ ، ڈریم سٹریٹ پی آئی اے روڈ ، ایڈن گارڈن فیروز پورروڈ ، ایجوکیشن سٹی صوئے آصل ، ایلیٹ ولاز ، انجینئرپارک ہائوسنگ سکیم ، فہد ٹائون جی ٹی روڈ ، گیریژن ہومز ہربنس پورہ ، گیریژن ہائوسنگ سکیم ہربنس پورہ ، ریواز گارڈن مناواں ، گولڈ ایشیاء آرکیڈ ملتان روڈ ،گالفرز لین ون فارم ہائوسنگ سکیم بیدیاں روڈ ، گرین فارمز ہائوسنگ سکیم برکی روڈ ، گلبرگ ٹائون رائے ونڈ روڈ ، گلشن لاہور شالامار ، حمزہ ہومز فیروز پور روڈ ، حمزہ ٹائون ون کاہنہ ،ہجویری ہومز سکیم کماہاں روڈ ، ہون ولاز رائے ونڈ ، امپیریل گارڈن ہائوسنگ سکیم برکی ، اقبال ایو نیو ہائوسنگ سوسائٹی فیز 4ڈیفنس،ایزان گارڈن رکھ چھبیل ،خورشید ٹائون سالاما ر، مدینہ ایو نیو ہائوسنگ سکیم فیروز پورروڈ ، مدینہ سٹی ہائوسنگ سکیم کاہنہ ،مخدوم ہومز اینڈ مدینہ انڈسٹری زون مومن پورہ ، ملک عرفان گارڈن کینٹ ، مریم پارک ہائوسنگ سکیم گجومتہ ، ماس ریزیڈنشیاسکیم کماہاں ، مہر گارڈن جی ٹی روڈ ، مہر فیاض ہائوسنگ سکیم جی ٹی روڈ ، معراج ہومز باگڑیاں ، میٹرو سٹی کینٹ ، عزیز گارڈن سکیم کینا ل روڈ ، مذلین ہائوسنگ سکیم بیدیاں روڈ ، نشیمن بحریہ فیروز پورروڈ ، نیوگرین ہائوسنگ سکیم ،نیو کشمیر پارک سکیم کاہنہ ، نور پارک ہائوسنگ سکیم کاہنہ ، پیراگون ہائوسنگ سکیم کاہنہ ، پرل گارڈن کاہنہ ، پرائیویٹ ہائوسنگ سکیم جی ٹی روڈ ، پنجاب گارڈن سکیم کاہنہ ، پنجاب پارک فیز 3فیروز پورروڈ ، ریحان گارڈن فیز ٹو فیروز پورروڈ ، قباہومز ماڈل ٹائون ، رانا پارک ہائوسنگ سکیم کاہنہ کاچھا ، رحمت ٹائون جی ٹی روڈ ، سفاری گارڈن صوئے آصل ، سکالر یونیورسٹی ٹائون کینال روڈ ، شالیمار رنگ روڈ انڈسٹریل سکیم مومن پورہ ، سیستا انکلیو فارم ہائوسنگ سکیم بیدیاں روڈ ، سوئی ہائوسنگ سکیم رائے ونڈ روڈ ، ٹیچر زکالونی رائے ونڈ بائی پاس ، اقب الرحمن واہگہ ، اربن ولاز ہائوسنگ سکیم ہربنس پورہ ، ذیشان ہائوسنگ سکیم ،شاہین گارڈن کاہنہ ، الفجر سٹی کاہنہ ، القمر ہومز ، چغتائی گارڈن کاہنہ اور کینال ریذیڈنشیا شامکے بھٹیاں شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :