وزیر داخلہ (کل )ورکنگ بائونڈری چارواہ سیکٹر کا دورہ کرینگے

جمعہ 22 ستمبر 2017 17:37

وزیر داخلہ (کل )ورکنگ بائونڈری چارواہ سیکٹر کا دورہ کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کل ( ہفتہ)صبح دس بجے سیالکوٹ میں ورکنگ بائونڈری چارواہ سیکٹر کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ احسن اقبال بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے ۔اس موقع پر انہیں اعلیٰ حکام کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی ۔