ساہیوال، مرضی کیخلاف رشتہ کا تنازعہ ،25سالہ لڑکی نے زہر کھا کر خود کشی کر لی

جمعہ 22 ستمبر 2017 15:51

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) نواحی چک 9-150ایل میں رشتہ کے تنازعہ پر ایک نوجوان 25سالہ لڑکی ثوبیہ نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی اور جاں بحق۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے طلحہ کی 25سالہ بیٹی ثوبیہ کے رشتہ پر خاندان میں جھگڑا کھڑا ہوگیا اور ثوبیہ کے والدین نے من مرضی کی کوشش کی جس پر دلبرداشتہ ہو کر ثوبیہ نے گندم میںرکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں جس سے وہ بیہوش ہو گئی جسے فوری طور پرسول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاںوہ دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :