پنجاب میں 9 ،10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

جمعہ 22 ستمبر 2017 15:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144کے تحت 9اور 10محرم کو صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ محکمہ داخلہ کے مطابق تلاشی کے بغیر سامان ماتمی جلوسوں کے اندر نہیں لے جایا جاسکتا جبکہ مجالس اورجلوس طے شدہ اوقات کی پابندی کریں۔

متعلقہ عنوان :