فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف کریمنل کوڈ کے تحت کارروائی کا امکان
کرکٹرز کے کنٹریکٹس، بینک اکاونٹس کی تفصیلات اور موبائل فونز کاڈیٹا حاصل ایف آئی اے کو دیدیا گیا
جمعہ 22 ستمبر 2017 16:34
(جاری ہے)
کرکٹرز کے کنٹریکٹس، بینک اکاونٹس کی تفصیلات اور موبائل فونز کاڈیٹا حاصل کرنے کیلئے چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کی ہے۔
رواں سال فروری میں جب اسکینڈل سامنے آیا تھا تو اس وقت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ نجم سیٹھی نے درخواست کی تھی کہ پہلے بورڈ کی تحقیقات مکمل ہونے دی جائیں پھر ایف آئی اے اپنی تحقیقات کرے۔اب شرجیل خان اورخالد لطیف کیس کا فیصلہ آچکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے ریکارڈ ملنے کے بعد ایف آئی اے دونوں کرکٹرز کیخلاف کریمنل کوڈ کے تحت کارروائی کرسکتی ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.