نیب نے نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ پر نوٹس چسپاں کردیا،فروخت نہیں کیا جاسکتا

جمعہ 22 ستمبر 2017 15:00

نیب نے نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ پر نوٹس چسپاں کردیا،فروخت نہیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ پر نوٹس چسپاں کردیا،نوٹس کے تحت نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ کوفروخت نہیں کیا جاسکتا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے نیب نے نواز شریف کے رہائش گاہ جاتی عمرہ فارم ہائوس پر نوٹس چسپاں کردیا۔نیب نے نوٹس کے مطابق نوا زشریف کی رہائش گافروخت نہیں کی جاسکتی۔

متعلقہ عنوان :