پاکستان کے بیرونی قرضوں میں22ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ، 83ارب ڈالر کی سطح پرپہنچ گئے

جمعہ 22 ستمبر 2017 15:00

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں22ارب ڈالر کا   ریکارڈ اضافہ ، 83ارب ڈالر کی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) پاکستان کے بیرونی قرضے ریکارڈ اضافے کے بعد 83ارب ڈالر کی سطح پرپہنچ گئے ہیں،گزشتہ چار سال میںبیرونی قرضوں میں22ٓارب ڈالر کااضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے۔ پاکستان کے بیرونی قرض 83ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔چار سال کے دوران بیرونی قرض میں22ارب ڈالر کا اضافہ ہواہے،2013میں غیر ملکی قرضوں کا حجم 61ارب ڈالر تھا۔

متعلقہ عنوان :