وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب 20 منٹ سے زائد وقت پر محیط تھا

شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ سے خطاب میں قومی لباس زیب تن کر رکھا تھا

جمعہ 22 ستمبر 2017 13:29

وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب 20 منٹ سے زائد وقت پر ..
اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) پاکستانی وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب 20 منٹ سے زائد وقت پر محیط تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب 4 بجے کے بعد شروع ہوا اور تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ سے خطاب میں قومی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔

متعلقہ عنوان :