بیرونی قرضوں کے حجم میں 9ارب ڈالر کا اضافہ ،

وزیراعظم ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذکردیں، اسد عمر کا بیان

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:54

بیرونی قرضوں کے حجم میں 9ارب ڈالر کا اضافہ ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسد عمرنے کہا کہ وزیراعظم ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذکردیں،بیرونی قرضوں کے حجم میں 9ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذکردیں،ناکام معاشی پالیسیوں کاتسلسل قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔بیرونی قرض کے حجم میں 9ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :