جادوگروں نے پہلے ہی بتادیاتھا کہ نواز شریف نااہل ہوں گے،

ماڈل ٹائون کمیشن رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،سانحہ ماڈل ٹائون کا پہلے ہی مقدمہ درج ہے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:54

جادوگروں نے پہلے ہی بتادیاتھا کہ نواز شریف نااہل ہوں گے،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاکہ جادوگروں نے پہلے ہی بتادیاتھا کہ نواز شریف نااہل ہوں گے،ماڈل ٹائون کمیشن رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیںہے،سانحہ ماڈل ٹائون کا پہلے ہی مقدمہ درج ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹائون کمیشن رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،کمیشن پر زیادہ سے زیادہ مقدمہ درج ہوسکتا تھا،سانحہ ماڈل ٹائون کا مقدمہ تو پہلے ہی درج ہے۔جادوگروں نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ نوازشریف نااہل ہوں گے۔