رینجرز کا اٹک ماری گائوں میں آپریشن ،

4 مشتبہ افراد گرفتار ،ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:48

رینجرز کا اٹک  ماری گائوں میں آپریشن ،
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) رینجرز نے اٹک کے علاقے ماری گائوں میں آپریشن کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے پستول،بارہ بور رائفل ،222بندوق اور 22بور رائفل برآمد کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کورینجرز نے اٹک کے علاقے مار ی گائوں میں آپریشن کرکے چار مشکوک افرادکوگرفتارکرلیا۔گرفتار ملزمان سے پستول،بارہ بوررائفل ،222بندوق اور 22بوررائفل برآمد کرلی،ملزمان سے مزیدتفتیش کیلئے ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :