افغانستان میں امن و امان کے مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے، وزیر خارجہ خواجہ آصف اور روسی ہم منصب کا اتفاق

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:48

افغانستان میں امن و امان کے مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے، وزیر خارجہ خواجہ ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی‘ دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ افغانستان میں امن و امان کے مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو خواجہ محمد آصف نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ افغانستان میں امن و امان کے مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے۔ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوں۔

متعلقہ عنوان :