شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 10 ارب روپے کی لاگت سے 4 سو کلو میٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر نو اوربحالی کا کام آئندہ سال تک مکمل کر لیا جائے گا
جمعہ 22 ستمبر 2017 12:37
(جاری ہے)
فاٹا سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شمالی اور جنوبی وزیرستان ایجنسیوں میں شاہراہوں کی تعمیر نو اوربحالی کے کام کا آغاز کردیا ہے، اس مقصد کے لئی10 ارب روپے سے زائد کے فنڈزمختص کئے گئے ہیں۔
چار سو کلو میٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر نو اوربحالی کا کام اگلے سال تک مکمل کر لیا جائے گا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ منصوبہ دونوں ایجنسیوں کے عوام کی سیاسی اور اقتصادی حالت زار میں بہتری کے لئے دورس نتائج مرتب کرے گا اور اس سے شمالی اور جنوبی وزیر ستان ایجنسیوں میں زرائع آمدورفت کی بہتر ی کے ساتھ ساتھ معاشی وتجارتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.