اسحاق ڈار معافی کے لئے نواز شریف کے پاؤں میں بیٹھ کر رو رہے ہیں ،غلام حسین

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:16

اسحاق ڈار معافی کے لئے نواز شریف کے پاؤں میں بیٹھ کر رو رہے ہیں ،غلام ..
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22ستمبر2017ء ) :تجزیہ کار غلام حسین نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اس وقت مشکل کیفیت سے دوچار ہیں ،رنگ کالا پڑنے کے ساتھ ان کا وزن بھی کئی کلو کم ہو گیا ہے ،اس وقت نواز شرف کے پاؤں میں بیٹھے رو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار جس نے ملک کی معشیت کو نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے ،اور ان کے کڑروں کمائے پیسے بھی کسی کام نہیں آئے،اس وقت مشکلات کی کیفیت سے دوچار ہیں نواز شریف کے پاؤں میں بیٹھ کر معافی مانگ رہے لیکن وہاں سے بھی ان کو معافی نہیں مل رہی اور ادھر بھی پولیس ان کے گھر پر چھاپے مار رہی ہے ۔ مزید کیا کہا دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں