موسمیاتی تبدیلی دنیا کیلئے نیا خطرہ، پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:28

موسمیاتی تبدیلی دنیا کیلئے نیا خطرہ، پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے ..
اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے موسمیاتی تبدیلی کو دنیا کیلئے نیا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان پیرس معاہدے کے اہداف کا ادراک رکھتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس پر عمل اس کے اپنے مفاد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ ترقی پذیر ممالک کے بنیادی مقاصد میں شرح نمو اور ترقی شامل ہیں اور اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف تاریخ میں سب سے زیادہ حوصلہ مند سطح پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :