پاکستان اقوام متحدہ کے امن دستوں میں دنیا کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:28

پاکستان اقوام متحدہ کے امن دستوں میں دنیا کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، ..
اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن برقرار رکھنے والے دستوں میں دنیا کا سب سے بڑا شراکت دار ہے۔

(جاری ہے)

ہم امن برقرار رکھنے کیلئے سب سے آگے رہیں گے اور اپنے سلامتی چیلنجوں کے باوجود اپنے پیشہ وارانہ اور تربیت یافتہ اہلکاروں کو اقوام متحدہ میں بھجوائیں گے۔