وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب 20 منٹ سے زیادہ وقت پر محیط تھا

جمعہ 22 ستمبر 2017 10:00

اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا خطاب 20 منٹ سے زائد وقت پر محیط تھا۔ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب 4 بجے کے بعد شروع ہوا اور تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ سے خطاب میں قومی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔