آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی۔اورنگزیب نلوٹھہ
جمعہ 22 ستمبر 2017 00:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) میں شامل ہونے والے تمام افراد کو خوش آمدید کہتے ہیں مسلم لیگ(ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ جوق در جوق تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ(ن) میں شامل ہو رہے ہیں۔
ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے مسلم لیگ(ن) آئندہ انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے تمام سازشوں کو ناکام بنائے گی۔ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کا مقابلہ کوئی جماعت نہیں کر سکے گی اور چاروں صوبوں سمیت مرکز میں بھی حکومت مسلم لیگ(ن) کی ہی ہو گی ۔ اس موقع پرمجہوہاں اور دکھن روڈ کیلئے ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کا خطیر فنڈ فراہم کرنے پر میاں عبدالواجد نے ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.