بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

جمعہ 22 ستمبر 2017 00:00

کوئٹہ۔21 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک حکمنامہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے 21ستمبر2017 کو اسمبلی اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔