وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، خطے کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:50

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، خطے کی صورتحال سمیت ..
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 ستمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :