ْچاغی، ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات 81 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:45

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 ستمبر2017ء)ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات 81 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے مختلف ایجنٹوں کے زریعے ایران میں داخل ہوئے تھے وہاں سے یورپ جانا چاہیتے تھے مگر ایرانی حکام نے ناکام بنادیا انھیں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا تفتان لیویز نے یہ پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیش شروع کردی۔