ہم اپنے ملک کی حفاظت،سا لمیت اورترقی کیلئے اپنے اپنے حصے کاکردارنہایت دیانتداری اورخلوص نیت سے اداکریں گے
وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کا نئے اسلامی سال کے آغاز پر ملک وقوم کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے
جمعرات 21 ستمبر 2017 23:45
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہاکہ دشمن ہمارے درمیان تفرقہ پیداکرکے نفرتوں کی دیوار کھڑی کرنے کی مذموم سازش کررہاہے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھتے ہوئے دشمن کے ان ناپاک عزائم کو ناکام بناناہوگا۔
انہوں نے کہاکہ اسلام کی سربلندی اورتحفظ کیلئے حضرت امام حسین ،اُن کی آل اولاداوررفقاء کی عظیم قربانی ہمارے لئے مشعل راہ ہے ہمیں بھی اپنے دین اسلام کی سربلندی اوراپنے ملک کی حفاظت کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کیلئے تیار رہناچاہیے ،وزیراعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایک اچھا مسلمان اورسچا پاکستانی بننے کی توفیق عطافرمائے اورپاکستان کوہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.