وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 ستمبر 2017 22:37

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2017ء) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

مراد علی شاہ سندھ میں ہونے والی کرپشن اور دیگر سنگین معاملات کو لے کر زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے تمام تفصیلات کور ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے ایک اجلاس میں بیان بھی کر دی ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا انکشافات کیے ہیں، ملاحظہ کیجیے:


متعلقہ عنوان :