کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:43

کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2017ء) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو گوالمنڈی تھانہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلال احمد کوگرفتار کرلیا ملزم مختلف دفعات کے تحت پولیس کو مطلوب تھا ،ملزم کو تفتیش کیلئے تھا نے منتقل کردیاگیا

متعلقہ عنوان :