سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 ستمبر 2017 22:03

سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری ..
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2017ء) سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے 3 اراکین پنجاب اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ جن اراکین اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں ان میں حامد حمید، عبدالرزاق اور نادیہ عزیز شامل ہیں۔ تینوں اراکین اسمبلی کی جانب سے عدالتی احکامات کی پراوہ نہ کرنے پر ان کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔