آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:18

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.

(جاری ہے)

2اورم سے کم 26.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،اسی طرح صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب59فیصداورشام 5بجی32فیصدریکارڈکیاگیا،آج جمعہ کے روزملتان میں سورج صبح 6:00بجے طلوع ا ور شام 6بجکر13منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :