میپکو کا نئے زیڈ ایم ٹاورز کی تنصیب کے سلسلہ میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:18

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) میپکو نے نئے زیڈ ایم ٹاورز کی تنصیب کے سلسلہ میںمختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

میپکو ترجمان کے مطابق نئے زیڈ ایم ٹاورز کی تنصیب کے سلسلہ میں132KVیوسف والاگرڈ اسٹیشن سے کل23ستمبر کو ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے پانچ بجے شام تک 45میگا واٹ کی اضافی لوڈ شیڈنگ ہوگی،اس بندش سی132KVکمیر اور عارف والا گرڈ اسٹیشنوں سے منسلک فیڈرز متاثر ہوں گے جبکہ 132KVجی ایس ہوٹا گرڈ اسٹیشن کی سپلائی 132KVبہاولنگر گرڈ اسٹیشن سے بحال ہوگی۔

متعلقہ عنوان :