بھارتی فورسزکی ایل اوسی کی خلاف ورزیاں جاری،

جمعرات 21 ستمبر 2017 21:17

بھارتی فورسزکی ایل اوسی کی خلاف ورزیاں جاری،
لاہور:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-21 ستمبر-2017ء) بھارت کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول معاہدے کی خلاف ورزی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسزکی ورکنگ بانڈری پرگاؤں چارواسیکٹرپرشلینگ کی ہے اور شیلنگ کے نتیجہ میں 2خواتین سمیت 4شہری شہید ہوئے ہوگئے ہیں تاہم پنجاب رینجرزنے بھارتی فورسزکی فائرنگ کےجواب میں موثرجوابی کارروائی کی ہے جبکہ پنجاب رینجرز کی کارروائی میں کئی بھارتی مورچےتباہ ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :