عالیہ بھٹ اور وکی کوشل فارغ وقت میں بیڈ منٹن کھیلتے ہیں

جمعرات 21 ستمبر 2017 22:39

عالیہ بھٹ اور وکی کوشل فارغ وقت میں بیڈ منٹن کھیلتے ہیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشل فلم ’’راضی ‘‘کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے دوران فارغ وقت میں بیڈ منٹن کھیل کرلطف اندوز ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کشمیر میں فلم ’’راضی ‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور اس دوران فارغ وقت میں وہ ٹیم کے ہمراہ بیڈمنٹن کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔مراٹھی ٹی وی و فلم اداکارہ امروتا کنولکر جو فلم کا حصہ بھی ہیں نے انسٹاگرام پر بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے جس میں عالیہ بھٹ، وکی کوشل اور ٹیم کے دیگر افراد دکھائی دے رہے ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :