3سالوں میں سرکاری آفسز ، رہائشوں کی مرمت
پر966.150ملین روپے خرچ ہوئے ، اکرم خان درانی سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 70فیصد اضافے کی سمری منظوری کے لئے بذریعہ فنانس ڈویژن وزیراعظم کو ارسال کی جا چکی،بہارہ کہو اسکیم پر کنٹریکٹر کے عدم تعاون کے سبب تاخیر ہوئی، وزیر ہائوسنگ و تعمیرات کا سینٹ اجلاس میں جواب
جمعرات 21 ستمبر 2017 22:33
(جاری ہے)
ایوان میں مختلف مرمتوں کی مد میں 8.218ملین روپے ، وزیراعظم سیکرٹری پر 49.837ملین روپے۔ وزیراعظم ہاؤس 79.467ملین روپے۔ سپریم کورٹ پر 120.123ملین روپے ، سٹیٹ بینک آفس بلڈنگ پر7.935ملین روپے صرف ہوئے ہیں۔
اراکین سینٹ کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے رد عمل میں اکرم خان درانی نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 70فیصد اضافے کی سمری منظوری کے لئے بذریعہ فنانس ڈویژن وزیراعظم کو ارسال کی جا چکی ہے۔ وزارت کے ایک افسر نے 3سال میں ایران کا بیرون ملک کا دورہ کیا جس پر کل 7لاکھ 10ہزار 7سو 56روپے صرف ہوئے۔بہارہ کہو اسکیم پر کنٹریکٹر کے عدم تعاون کے سبب تاخیر ہوئی۔ تہام نیب کی مداخلت اور ادائیگیوں کے بعد پرائیویٹ کنٹریکٹر کی طرف سے موقع پر تعمیراتی کام شروع کر دیا ہے۔ جو دو سال کے عرصے میں مکمل ہو جائیگا۔ ملک بھر کے سرکاری ملازمین کو سرکاری رہائشوں کی کمی کے سبب شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جس کا واحد حل نئی رہائش گاہوں کی تعمیر ہے جس پر گزشتہ22سالوں سے پابندی عائد ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.