غلام محمد خان اور فضل ربی نے سلیم خان کی اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

جمعرات 21 ستمبر 2017 22:31

غلام محمد خان  اور فضل ربی نے سلیم خان کی اسلام آباد میں آصف علی زرداری ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 ستمبر2017ء) چترال سے سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی غلام محمد خان اور جماعت اسلامی کے رہنما فضل ربی نے سلیم خان ایم پی اے نے زرداری ہاوس اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر پیپلز پارٹی کے پی کے صوبائی صدر محمد ہمایون خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی ،بہرا مندخان تنگی سمیت دیگر قائدین بھی موجود تھے اصف علی زرداری محمد ہمایون خان سلیم خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارک باد پیش کیا