بلاول بھٹو زرداری نے لاہور این اے 120 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی

جمعرات 21 ستمبر 2017 22:10

بلاول بھٹو زرداری نے لاہور این اے 120 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے فیکٹ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 ستمبر2017ء) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہورNA-120 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے فیکٹ فائینڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ۔

(جاری ہے)

کمیٹی میں سینیٹر نیر حسین بخاری، سینیٹر فرحت اللہ بابر اور سینیٹر مولا بخش چانڈیو شامل ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل احمد سومرو نے مذکورہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔