سانحہ ماڈل ٹاون کیس کے فیصلے پر اپیل کرنے سے بھی پنجاب حکومت کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا: اعتزاز احسن

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 ستمبر 2017 19:36

سانحہ ماڈل ٹاون کیس کے فیصلے پر اپیل کرنے سے بھی پنجاب حکومت کو کوئی ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21ستمبر2017ء ) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کیس کے فیصلے پر اپیل کرنے سے بھی پنجاب حکومت کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو پنجاب حکومت کو ماننا ہی ہوگا۔ پنجاب حکومت اگر اس فیصلے پر اپیل کرنا چاہتی ہے تو یہ شوق بھی پورا کر لے۔ تاہم اس اپیل سے بھی پنجاب حکومت کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :