اسلام آباد میں محرم الحرام کا چاند نظرآگیا،یوم عاشوریکم اکتوبر بروز اتوارکو ہوگی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 ستمبر 2017 18:58

اسلام آباد میں محرم الحرام کا چاند نظرآگیا،یوم عاشوریکم اکتوبر بروز ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21ستمبر2017ء ) : وفاقی دارلحکومت میں محرم الحرام کا چاند نظرآگیا،یوم عاشوریکم اکتوبربروزاتوارکوہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

زونل ہلال کمیٹی نے اسلام آباد میں چاند نظرآنے کی شہادتوں سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کوآگاہ کردیا ہے۔تاہم محرم الحرام کا چاند نظرآنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

متعلقہ عنوان :