نا صر حسین شاہ کی جانب سے سینئر صحافیوں کے اعزا ز میں عشا ئیہ
تقریب میںبلا ول بھٹو زردا ر ی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا،درا زی عمر کے لئے دعا
جمعرات 21 ستمبر 2017 20:55
(جاری ہے)
اس مو قع پر وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیا ل نے کہا کہ حکومت کا میڈیا کے ساتھ بھر پو ر را بطہ ہے میڈیا کو ئی بھی خبر شا ئع کر نے سے قبل متعلقہ فر د سے تصدیق کر ے اورسیا سی شخصیت یا دیگر کے با ر ے میں تصدیق شدہ خبر شا ئع کی جائے انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیںکہ ہر مشکل دور میں میڈیا کا اہم کر دا ر رہا ہے ۔
قبل ازیں رو زنا مہ پا کستا ن کے ایڈیٹر مبشر نے کہا کہ آج کی تقریب غیر رسمی ہے لیکن وزیر اطلا عا ت ہمیشہ عوام کے در میا ن رہتے ہیں اور عزت دیتے ہیں وہ عوام سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے مسائل حل کر نے پریقین رکھتے ہیں یہ سب کو وقت دیتے ہیں اور اپنی ذمہ دا ر ی احسن طر یقے سے انجا م دے رہے ہیں ۔صدر کے یو جے حسن عبا سی اور زیڈ ایچ خر م نے کہا کہ نا صر شاہ صا حب نے ہمیشہ صحا فیو ں کی فلا ح و بہبو د ،سیکیو ر ٹی اور بنیا دی کا مو ں کے لئے اپنا کر دا ر ادا کیا ہے حکومت سندھ کی جانب سے بھی صحا فیو ں کی فلاح و بہبو د کے لیے اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں ۔مہنا ز فا طمہ زیدی ڈائریکٹر اطلا عا ت نے صحا فیو ں کو خو ش آمدید کہا اور شکریہ ادا کیا ۔نما یا ں سینئر صحافیوں میں قا ضی اسد عا بد ،ڈاکٹر جبا ر خٹک ،مظفر اعجا ز ،مبشر میر ، فیصل ملک ،اعجا ز الحق ،حا مد عا بدی ،منگل دا س ،امین یو سف ،قا ضی سجا د اکبر ،منظر نقوی ،اسلم خا ن ،جی ایم جما لی ،اقتدا ر انور ،سید صفدر علی ،منظر رضوی ،غلا م حسین چا نڈیو ،سید مظہر علی ،ڈائریکٹر اطلا عا ت معیز پیر زادہ اور دیگر نے شر کت کی ۔بعد اذاںصوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے وزیر داخلہ سہیل انور سیا ل ،وقا ر مہدی ،شہلا رضا ،خیر النساء مغل ،سعدیہ جا وید ،سید ذوالفقار علی شاہ کے ہمرا ہ بلا ول بھٹو زر دا ر ی کی 29ویں سالگرہ کا کیک کا ٹا گیا اور انکی درا زی عمر اور نیک خو اہشات کا اظہا ر کیا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.