اسحاق ڈار جاتے جاتے خزانہ ساتھ لے گئے نیا وزیرخزانہ کیا مکھیاں مارے گا‘چودھری شجاعت حسین
وکلا برادری سمجھتی ہے ہماری جماعت ملک کیلئے ہر قربانی دے سکتی ہے‘ سینئر وکلا کی پاکستان مسلم لیگ (ق )میں شمولیت پر گفتگو
جمعرات 21 ستمبر 2017 17:48
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین نے اس موقع پر ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار جاتے جاتے خزانہ تو ساتھ لے گئے ہیں نئے وزیرخزانہ کیلئے کیا بچا ہے جب خزانہ ہی خالی ہے تو اس عہدے کی ضرورت نہیں کیا نئے وزیر خزانہ نے مکھیاں مارنی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کے اکثر افراد سپریم کورٹ کے خلاف بول کر توہین عدالت کے مرتکب ہوتے رہے عدلیہ کے تقدس کو پامال کرنے والے ملک کے وفادار اور مخلص کیسے ہو سکتے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ میں نے پہلے کہہ دیا تھا کہ شریف خاندان ملک سے فرار ہو جائے گا ہم 12 سال تک ایک ساتھ رہے ہیں ہم ان کو اچھی طرح جانتے ہیں اب یہ واپس نہیں آئیں گے، شریف خاندان نے نہ تو پہلے عدالتوں کا سامنا کیا اور نہ ہی اب کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.