12 سال ایک ساتھ گزارے،جانتا ہوں،شریف فیملی واپس نہیں آئیگی،چوہدری شجاعت
اسحاق ڈارجاتےجاتے خزانہ ساتھ لے گئےنیا وزیرخزانہ کیا مکھیاں مارے گا،وکلا برادری سمجھتی ہے کہ ہماری جماعت ملک کیلئے ہرقربانی دے سکتی ہے،سینئروکلا کی (ق) لیگ میں شمولیت پر گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 ستمبر 2017 17:35
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین نے اس موقع پر ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار جاتے جاتے خزانہ تو ساتھ لے گئے ہیں نئے وزیرخزانہ کیلئے کیا بچا ہے جب خزانہ ہی خالی ہے تو اس عہدے کی ضرورت نہیں کیا نئے وزیر خزانہ نے مکھیاں مارنی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے اکثر افراد سپریم کورٹ کے خلاف بول کر توہین عدالت کے مرتکب ہوتے رہے عدلیہ کے تقدس کو پامال کرنے والے ملک کے وفادار اور مخلص کیسے ہو سکتے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے کہہ دیا تھا کہ شریف خاندان ملک سے فرار ہو جائے گا ہم 12 سال تک ایک ساتھ رہے ہیں ہم ان کو اچھی طرح جانتے ہیں اب یہ واپس نہیں آئیں گے، شریف خاندان نے نہ تو پہلے عدالتوں کا سامنا کیا اور نہ ہی اب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.