نیب نے 2013 اب تک اشتہارات، انسداد بدعنوانی کے لئے ورکشاپس، سیمینارز اور آگاہی مہم پر 8 کروڑ 67 لاکھ 91 ہزار خرچ کئے ہیں، وزیر قانون زاہد حامد

جمعرات 21 ستمبر 2017 17:39

نیب نے 2013 اب تک اشتہارات، انسداد بدعنوانی کے لئے ورکشاپس، سیمینارز ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نے 2013ء سے اب تک الیکٹرانک، پرنٹ میڈیا پر اشتہارات، انسداد بدعنوانی کے لئے ورکشاپس، سیمینارز اور آگاہی مہم پر 8 کروڑ 67 لاکھ 91 ہزار خرچ کئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے سوال کے جواب میں وزیر قانون زاہد حامد نے بتایا کہ 2013ء سے 2017ء تک نیب نے 8 کروڑ 67 لاکھ روپے خرچ کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :