کراچی میںطارق روڈ پر ٹینکر اور ہائی ایس میں تصادم سی8 افراد زخمی

جمعرات 21 ستمبر 2017 16:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2017ء) طارق روڈ پر ٹینکر اور ہائی ایس میں تصادم سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق طارق روڈ پر سوسائٹی قبرستان کے قریب تیز رفتاری کے باعث ہائی ایس پانی کے ٹینکر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :