سانحہ ماڈل ٹائون سزا کی جانب پہلا قدم ہے،

نواز شریف اور شہباز شریف اپنے کیے کی سزا سے نہیں بچ سکتے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا بیان

جمعرات 21 ستمبر 2017 15:49

سانحہ ماڈل ٹائون سزا کی جانب پہلا قدم ہے،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 ستمبر2017ء) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون سزا کی جانب پہلا قدم ہے،نواز شریف اور شہباز شریف اپنے کیے کی سزا سے نہیں بچ سکتے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹائون کا فیصلہ سزا کی جانب پہلا قدم ہے ،لواحقین کی دعائیں اورکوششیں رنگ لے آئی ہیں۔نوا زشریف اور شہباز شریف اپنے کیے کی سزا سے نہیں بچ سکتے ۔