مقدمات کافیصلہ آنے تک اسحاق ڈارمستعفی ہوجائیں ،ْ سینیٹ کمیٹی

جمعرات 21 ستمبر 2017 15:31

مقدمات کافیصلہ آنے تک اسحاق ڈارمستعفی ہوجائیں ،ْ سینیٹ کمیٹی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سفارش کی ہے کہ اسحاق ڈاراپنے خلاف کیسزکافیصلہ ہونے تک مستعفی ہوجائیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران سلیم مانڈوی والانے بتایا کہ وزیرخزانہ کیخلاف مقدمات سے روزخبربنے گی جس سے پاکستان کی بدنامی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :