ورلڈ الیون پاکستان آئی ،ْ پوری دنیا کیلئے پیغام ہے پاکستان پرامن ملک ہے ،ْ انضمام الحق

جمعرات 21 ستمبر 2017 14:03

میرانشاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون پاکستان آئی ،ْ پوری دنیا کیلئے پیغام ہے پاکستان پرامن ملک ہے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے زیر اہتمام پاکستان الیون اور برطانوی میڈیا الیون کے درمیان میچ کے موقع میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا نے دیکھا کہ ورلڈ الیون پاکستان آئی، یہ میچ پوری دنیا کیلئے پیغام ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے اور یہاں ہر کونے میں امن ہے۔

متعلقہ عنوان :