دبئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ نے سعودی مسافروں کا پھولوں اور تحفوں سے استقبال کیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 21 ستمبر 2017 12:14

دبئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ نے سعودی مسافروں کا پھولوں اور تحفوں سے استقبال ..
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 ستمبر 2017ء) سعودی عرب کے 87 ویں جنم کے دن پر سعودی عرب کے ساتھ خوشی اور یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے دبئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ نے سعودی مسافروں کا پھولوں اور تحفوں کے ساتھ استقبال کیا اور انہیں انکے قومی دن کی مبارک باد پیش کی۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :

متعلقہ عنوان :