مشاہد اللہ کے بیان پر سینئر اینکر اور تجزیہ کار پھٹ پڑے، مسلم لیگ ن کے اندرونی معاملات کی کہانی پر عیاں کردی۔

جمعرات 21 ستمبر 2017 01:22

مشاہد اللہ کے بیان پر سینئر اینکر اور تجزیہ کار پھٹ پڑے، مسلم لیگ ن ..
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21ستمبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان کے بیان پر سینئر اینکر اور تجزیہ کار صابر شاکر ان پر برس پڑے۔

(جاری ہے)

سینئر اینکر اور تجزیہ کار مشاہد اللہ خان کے بیان کہ "کئی لوگ لندن سے بیٹھ کر پارٹیاں چلا رہے ہیں تو نوازشریف بھی باہر بیٹھ کر پارٹی چلاسکتے ہیں" پر سینئر اینکر کا کہناتھا کہ مشاہد اللہ خان کو شاید پتہ نہیں کہ جو لندن سے بیٹھ کر پارٹی چلارہےہیں اس وقت پاکستان میں انکی کیا حیثیت ہے اور اس جماعت کے بارے میں معزز چیف جسٹس باقر نجفی نے کیا بیان دیا ہے۔

سینئر اینکر نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن لندن اور مسلم لیگ ن پاکستان تھوڑے دنوں تک معرض وجود میں آجائے گے تاہم مسلم لیگ ن کے55 پارلیمنٹیرئن اس ایک گروپ بنا کر بیٹھے ہیں اور اس بیانئیے کہ خلاف کھڑے ہونے کے لیے تیار ہیں۔ صابر شاکر نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :