Live Updates

شہبازشریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف کےبعد مریم نوازشریف کے بیٹا بھی سیاسی میدان میں آنے کو تیار

جمعرات 21 ستمبر 2017 00:41

شہبازشریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف کےبعد مریم نوازشریف کے بیٹا بھی سیاسی ..
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21ستمبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدر نوازشریف کے نواسے نے بھی سیاست میں آںے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر نوازشریف کےنواسے اور مریم نوازشریف کے بیٹے جنید صفدر کی ایسی تصاویر گردش کررہی ہیں جس میں انکو پاکستان کی نوجوان نسل کا آواحد سہارا قراردیدجارہاہے۔

(جاری ہے)

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہےکہ مریم نوازشریف کے بیٹے جنید صفدر سے متعلق پہلے بھی کافی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ آنے والی سیاست میں مسلم لیگ ن کا اہم ستون ثابت ہوسکتے ہیں۔ جنید صفدر کی کونسی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

شہبازشریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف کےبعد مریم نوازشریف کے بیٹا بھی سیاسی ..
Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات