Live Updates

عمران خان کے احکامات، کے پی کے میں قرآن کریم کا اردو ترجعمہ تعلیمی نصاب کا حصہ بنادیا گیا

بدھ 20 ستمبر 2017 23:08

عمران خان کے احکامات، کے پی کے میں قرآن کریم کا اردو ترجعمہ تعلیمی نصاب ..
پشاور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20ستمبر2017ء) پاکستان تحریک، انصاف کے چیئرمین عمران خان کے احکامات کے مطابق اردو ترجمے کے ساتھ مطالعہ قرآن کریم کے کتب درجہ اوّل سے لیکر تمام درجات میں خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسکولوں اب تقسیم کی جارہی ہیں ۔

(جاری ہے)

مشہور سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پاکستان تحریک انصاف کے آفیشنل بیج پر تصاویر بھی جاری کی گئیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قرآن پاک کے اردو ترجمہ کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنالیاگیا ہے۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین سمیت ہر کوئی عمران خان کے اس اقدام کا معترف ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :