ڈائریکٹوریٹ جنرل لیویز فورس میف کنگ روڈ نزد آرمی چائنا چیک پوسٹ کوئٹہ کینٹ میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال کی نگرانی کیلئے صوبائی کنٹرول قائم

بدھ 20 ستمبر 2017 23:55

کوئٹہ۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) ڈائریکٹوریٹ جنر بلوچستان لیویز فورس کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل لیویز فورس میف کنگ روڈ نزد آرمی چائنا چیک پوسٹ کوئٹہ کینٹ میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال کی نگرانی کیلئے صوبائی کنٹرول قائم کیاگیا ۔

(جاری ہے)

کنٹرول روم سے فون نمبر9202494اور فیکس نمبر9101352پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :