وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو ضلع لسبیلہ بالخصوص حب میں حالیہ بارشوں اور سیلابی پانی سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات کا سروے جلدازجلد مکمل کرکے متاثرین کو معاوضوں کی فوری ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت
بدھ 20 ستمبر 2017 23:54
(جاری ہے)
وہ رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی سے بات چیت کررہے تھے جنہوں نے بدھ کے روز یہاں ان سے ملاقات کی اور انہیں لوگوں کو ہونے والے نقصانات کے ازالے کے ساتھ ساتھ حب کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکج دینے کی درخواست کی ۔
وزیراعلیٰ نے یقین دلایا کہ متاثرین کو معاوضوں کی دائیگی میں تاخیر نہیں ہونے دی جائے گی انہوں نے اس موقع پر کمشنر قلات ڈویژن کو حب میں بارشوں سے متاثرہ بنیادی ڈھانچے کی بہتری کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکج تیار کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حب شہر کی بہتری اور بحالی کیلئے ترقیاتی فنڈز فراہم کئے جائیں گے۔ رکن صوبائی اسمبلی نے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی اور حب کیلئے ترقیاتی پیکج کی تیاری کی ہدایت پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.